ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لانگ مارچ کے شیڈول میں بار بار تبدیلی، شرکاء غیریقینی کیفیت کا شکار

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے ‘حقیقی آزادی لانگ مارچ‘ کا دوبارہ آغاز اس وقت الجھن کا شکار ہوگیا جب پارٹی چیئرمین عمران خان کی جانب سے 8 نومبرکے اعلان کردہ شیڈول پر 2 بار نظر ثانی کی گئی۔ پہلے پارٹی رہنما فواد چوہدری نے کہا کہ مارچ 9 نومبر کو دوبارہ شروع ہوگا اور بعد میں سینیٹر فیصل جاوید خان نے ٹوئٹ کیا کہ لانگ مارچ کی نئی تاریخ 10 نومبر ہے، یہی اعلان پی ٹی آئی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ سے بھی کیا گیا۔تاریخ کے ردوبدل سے شرکاء غیریقینی کیفیت کا شکار نظر آتے ہیں۔