پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حکومتی دعوؤں کے برعکس پاکستان کی برآمدات تنزلی کا شکار،درآمدات میں اضافہ

کراچی (پی پی آئی)حکومتی دعوؤں کے برعکس پاکستان کی برآمدات تنزلی کا شکارہیں، دستاویزات کے مطابق ایک ماہ کے دوران ایکسپورٹ میں پچھتر ملین ڈالرز کی کمی واقع ہوئی ہے۔ ماہ ستمبر میں 2446، اکتوبر میں 2371 ملین ڈالر کی ایکسپورٹ ہوئی۔پی پی آئی کے مطابق    ایک ماہ کے دوران ایکسپورٹ سے دوگنا زیادہ 4636 ملین کی اشیاء امپورٹ کی گئیں۔ ایک ماہ کے دوران ایکسپورٹ میں 3.07 فیصد کمی واقع ہوئی۔ایکسپورٹرز کا کہنا ہے کہ پیداواری لاگت زیادہ ہونے کے باعث بین الاقوامی خریدار یہاں کا رخ نہیں کر رہا۔ کرسمس اور نئے سال کی آمد کے باوجود آڈرز نہیں مل رہے۔