آزاد کشمیر  میں عطائیوں اور جعلی حکیموں کے خلاف کریک ڈاؤن  شروع

مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی)آزاد کشمیر  میں جعلی ڈاکٹرز اورجعلی حکیموں کے خلاف  ضلعی حکام نے کریک ڈاؤن  شروع کردیا ہے جعلی ڈاکٹرز اور حکیموں کے کلینکوں پر بھی چھاپے مارے جا رہے ہیں،پی پی آئی کے مطابق شہریوں سے  بھی کہا گیا ہے کہ وہ بھی عطائیوں اور  جعلی حکیموں کی نشاندہی کریں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

شہر قائد میں سبزیوں، پھلوں کے من مانے نرخ، دودھ، دہی بھی مہنگا مارکیٹ میں موجود دکانوں پرآویزاں سرکاری نرخنامہ کو مکمل طور پر نظر انداز

Wed Nov 9 , 2022
کراچی (پی پی آئی)شہر قائد میں ایک بار پھر مہنگائی کے طوفان میں شدت آنے لگی  ہے سبزیوں، پھلوں سمیت دودھ، دہی،چینی،گھی،چاول سمیت دیگر اشیاء  ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں پی پی آئی کے مطابق شہر میں لگنے والے بچت بازاروں میں بھی ناقص پھل اورباسی […]