کراچی (پی پی آئی)شہر قائد میں ایک بار پھر مہنگائی کے طوفان میں شدت آنے لگی ہے سبزیوں، پھلوں سمیت دودھ، دہی،چینی،گھی،چاول سمیت دیگر اشیاء ضروریہ کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگی ہیں پی پی آئی کے مطابق شہر میں لگنے والے بچت بازاروں میں بھی ناقص پھل اورباسی سبزیاں فروخت کی جارہی ہیں۔ مارکیٹ میں موجود دکانوں پرنرخنامہ کو مکمل طور پر نظر انداز کر کے اپنی مرضی کی قیمتوں پر پھل اور سبزیاں فروخت کی جا تی ہیں شہرکی مارکیٹوں اور بازاروں میں کوئی بھی سبزی یا پھل سرکاری نرخوں پر فروخت نہیں ہو رہا تھا۔
Next Post
دوست مزاری کیس میں اینٹی کرپشن کورٹ آج فیصلہ سنائے گی
Wed Nov 9 , 2022
لاہور(پی پی آئی) اینٹی کرپشن کورٹ نے سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی دوست محمد مزاری کیخلاف سرکاری اراضی پر قبضہ کے کیس میں درخواست ضمانت پر سماعت کی۔پی پی آئی کے مطابق دوست محمد خان مزاری کے وکیل فرہاد علی شاہ نے دلائل مکمل کر لیئے۔ سرکاری وکیل نے دلائل […]
