سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بابراعظم دیکھتے رہ گئے، مبارک باد بابر اعوان لے اڑے  غلطی کا اندازہ ہونے پر درست نام کے ساتھ عمران کا دوبارہ ٹوئٹ

لاہور(پی پی آئی)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2022 میں قومی کرکٹ ٹیم کی سیمی فائنل میں جیت کی خوشی میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کپتان بابراعظم کی بجائے پی ٹی آئی رہنما بابراعوان کو مبارک باد دے بیٹھے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے غلطی سے بابراعوان کو مبارک باد دیتے ہوئے لکھا کہ بابراعوان اور قومی ٹیم کو جیت کی بہت مبارک باد!عمران خان کی یہ ٹوئٹ تین چار منٹ تک لائیو رہی بعد ازاں غلطی کا اندازہ ہونے کے بعد اسے ڈیلیٹ کر کے درست نام کے ساتھ دوبارہ ٹوئٹ کیا گیا۔