سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مجلس وحدت المسلمین  نے آزادی مارچ کی  حمایت کردی

لاہور(پی پی آئی)مجلس وحدت المسلمین کے اعلیٰ سطحی وفد نے علامہ راجہ ناصر عباس کی سربراہی میں چیئرمین تحریک انصاف سے ملاقات کی ملاقات کے دوران چیئرمین عمران خان اور پرامن حقیقی آزادی مارچ پر مسلح حملے کی شدید مذمت  کی اور صحتیابی کے حوالے سے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا۔پی پی آئی کے مطابق زعماء کی جانب سے حملے کی شفاف اور اعلیٰ سطحی تحقیقات کی ضرورت پر زور دیا جبکہ چیئرمین تحریک انصاف کی جانب سے نامزد کردہ ملزمان کے بغیر ایف آئی آر کے اندراج پر بھی شدید تحفظات کا بھی اظہار کیا۔اس موقع پر مجلس وحدت المسلمین  نے پرامن حقیقی آزادی مارچ کی مکمل حمایت کا بھی اعلان  کیا گیا،پی پی آئی کے مطابق چیئرمین عمران خان  نے تشریف آوری، مزاج پرسی اور حقیقی آزادی مارچ کی حمایت پر مجلس وحدت المسلمین کے قائدین سے اظہارِ تشکر کیا۔