بدین میں پانی کی مصنوعی قلت کے باعث دھان کی زیر کاشت فصل شدید متاثر

غیر ملکی کرنسیوں کی قدر میں معمولی کمی ، اوپن مارکیٹ: ڈالر، یورو اور پاؤنڈ سستے ہوگئے

عالمی منڈی میں تیل سستا، حکومت بھی عوام کو فوری ریلیف دے: پاسبان

ڈی پی او جھنگ کا دورہ گڑھ مہاراجہ دربار حضرت سلطان باھوؒ

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے

چیئرمین ایس ای سی پی کا دورہ پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

کشمیر، گلگت بلتستان میں طوفان بادوباراں پہاڑی علاقوں میں برفباری کی پیش گوئی

گلگلت بلتستان /مظفر آباد/آزاد کشمیر(پی پی آئی) کشمیر، گلگت بلتستان، خیبر پختو نخوا، بالائی پنجاب اور بلوچستان میں منگل کو تیز ہوؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔پی پی آئی کے مطابق محکمہ موسمیات  نے پیش گوئی کی ہے کہ  پہاڑی علاقوں میں برفباری  ہو سکتی ہے  البتہ ملک کے دیگر علا قوں میں مو سم خشک رہے گا۔