سندھ نے سستی بجلی کے لیے صوبائی گرڈ کا خاکہ پیش کیا؛ ڈنمارک کی سبز سرمایہ کاری پر نظر

بلوچستان میں یوم مزدور منایا گیا

قتل پر احتجاج کے بعد مرکزی شاہراہ بند

گینگز اور املاک کے جرائم کے خلاف سیکیورٹی سخت

جاری کریک ڈاؤن میں بدنام زمانہ چھیننے والے گروہ کے ارکان گرفتار

دارالحکومت میں کریک ڈاؤن، غیر قانونی اسلحہ برآمد، دو افراد گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سپریم کورٹ کے آرڈرز کا خیر مقدم: زلفی بخاری

اسلام آباد (پی پی آئی) تحریک انصاف کے مرکزی رہنما سید زلفی بخاری نے سپریم کورٹ کے آرڈرز کا خیر مقدم کیا ہے، جس کا اظہار انہوں نے ٹوئٹ کے ذریعے کیا، واضح رہے  سپریم کورٹ نے آئی جی پنجاب کو 24 گھنٹے میں  عمران خان پر حملے کی ایف آئی آر درج کرنے کا حکم دے دیا ہے۔