اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملزمان نامزد کرنا مدعی کا حق ہے، کوئی بنیادی حقوق سے محروم نہیں کر سکتاشاہ محمود قریشی ملکی صورتحال پر پارٹی پالیسی بہت واضح,تمام جمہوری قوتوں کو لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت

لاہور(پی پی آئی)پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہاہے کہ موجودہ ملکی صورتحال پر عمران خان اور پارٹی پالیسی بہت واضح ہے۔پی پی آئی کے مطابق    لاہور میں غیرملکی میڈیا نمائندوں سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہاکہ ملزمان نامزد کرنا مدعی کا حق ہے، کوئی بنیادی حقوق سے محروم نہیں کر سکتا،ان کاکہناتھا کہ عمران خان نے تمام جمہوری قوتوں کو لانگ مارچ میں شرکت کی دعوت دی۔