اسٹاک ایکسچینج، سینٹرل ڈپازٹری کمپنی، نیشنل کلیئرنگ کمپنی ، پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج اور انسٹیٹیوٹ آف فنانشل میںکیپٹل مارکیٹ ڈویلپمنٹ فنڈ کے قیام کے لیے معاہدے پر دستخط

مرحوم محمد ناصر صحافتی برادری کے ایک فعال، باوقار اور پیشہ ورانہ صلاحیتوں کے حامل فرد تھے:مسلم لیگ فنکشنل سندھ

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

منشیات فروشوں کی سہولیت کاری پر ضلع بدین کے 6 پولیس اہلکار برطرف

میرپورخاص سیٹلائٹ ٹاؤن میں بجلی چوروں کیخلاف کارروائی ، کنکشن ،بقایا جات وصول

تربت میں جشن بہاراں فیسٹیول منعقد ،، سابق وزیراعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ شریک

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ہمارے نظام عدل میں بہت مسائل ہیں،سابق چیف جسٹس ثاقب نثار میں نے سب سے بڑے ادارے کی سربراہی کی، خامیوں کا اعتراف کرتا ہوں سی پیک جیسے منصوبے پاکستان کی قسمت تبدیل کریں گے، کانفرنس سے خطاب

لاہور(پی پی آئی)سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے اعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ ہمارے عدل کے نظام میں بہت مسائل ہیں، میں نے سب سے بڑے ادارے کی سربراہی کی، خامیوں کا اعتراف کرتا ہوں۔پی پی آئی کے مطابق     سی پیک پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہاکہ سی پیک جیسے منصوبے پاکستان کی قسمت تبدیل کریں گے،سی پیک منصوبہ نعمت ہے، ہمیں اپنے پروجیکٹس کے ساتھ مخلص رہنا چاہئے،ان کاکہناتھا کہ سرکار اور بیورو کریسی کو سی پیک کیلئے مدد فراہم کرنی چاہئے