خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پاکستان میں جولائی 2023 تک 5جی لانچ کردیا جائے گا:سید امین الحق

کرا چی (پی پی آ ئی) وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی سید امین الحق نے کہا ہے کہ جولائی 2023 تک پاکستان میں بھی 5G لانچ کردیا جائے گا۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق جامعہ کراچی کے شعبہ کمپیوٹر سائنس کے دورے کے موقع پر وفاقی وزیرامین الحق نے کہا کہ کورونا نے انفارمیشن ٹیکنالوجی کی اہمیت وافادیت کو چار چاند لگادیے، وزارت آئی ٹی اور جامعات اشتراک سے مستقبل کی ضروریات پوری کرسکتی ہیں۔امین الحق نے کہا کہ پاکستان میں اسمارٹ فون کی مینو فیکچرنگ شروع ہوچکی ہے، جولائی 2023 تک پاکستان میں بھی 5 جی لانچ کردیا جائیگا۔