ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

افواج پاکستان امید کی کرن ہماری شان ہے تختہ مشق بنا نے سے گریز کیا جا ئے: شرافت خان شا نی

کراچی(پی پی آ ئی) ملیر شا ہین فٹ بال کلب کے صدر شرافت خان،جنرل سیکریٹری ملیر اسٹا سلیمان رسول نے کہا ہے کہ افوج پاکستان امید کی کرن ہماری شان ہے۔ تختہ بنانے سے گریز کیا جا ئے،وہ کلب ہذا میں ایک ہنگا می پر یس خطاب کر رہے تھے۔ اس موقع پر چیئرمیں شاہد حسین،ندیم بلوچ،یاور حسین رند،فقیر محمد گلزار جو نیئر سمیت دیگر کھیلوں کی ممتاز شخصیات بھی موجود تھیں۔ رہنماؤں نے کہا کہ ملک و قوم کے دفاع سلامتی قدرتی آ فت مصبیت کی گھڑی میں افواج پاکستان کی عظیم قر بانیاں قوم کی حیات ہے قوم ان پر فخر کرتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ افواج پاکستان کو کمزور اور مفلوج بنانا سا مراج کا دیرینہ خواب ہے جسے غیور پاکستان قوم نے کبھی شر مندہ تعمیر نہ ہو نے دیگی۔