پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

دریاؤں کی دھرتی مقبوضہ کشمیر میں جموں شہر اور دیہی علاقوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا

جموں (پی پی آئی) دریاؤں کی دھرتی مقبوضہ جموں و کشمیر میں جموں شہر اور دیہی علاقوں کے علاوہ دیگر اضلاع کے قصبوں اور دیہاتوں کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے۔د یہی علاقوں کی بات تو چھوڑ ہی دیجئے، مرکزی جموں شہر کے بالکل قریب رہنے والے لوگ بھی ان دنوں پانی کی شدید قلت کا سامنا کر رہے ہیں۔ دوسری طرف بلدیہ جموں کے میئر نے دعویٰ کیا ہے کہ جلد ہی جموں کے تمام متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی کو بہتر بنادیا جائے گا۔