ٹنڈو محمد خان (پی پی آئی) ٹنڈو محمد خان میں سیلاب متاثرین نے امداد نہ ملنے پر دھرنادیا اورانڈس ہائی وے بلاک کردی۔انتظامیہ کی جانب سے انڈس ہائی وے کھلوانے پر متاثرین نے ڈی سی آفس کا گھیرؤ کرلیا۔اس موقع پر مظاہرین نے انتظامیہ پر الزام عائد کیا کہ متاثرین کے بجائے من پسند افراد میں امداد تقسیم کی جارہی ہے۔۔
Next Post
امریکہ سپر پاور نہیں، سپر پاور صرف اللہ ہے:پرویز خٹک عمران کیساتھ پورا ملک کھڑا ہے: ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب
Fri Nov 11 , 2022
ایبٹ آباد (پی پی آئی) پی ٹی آئی رہنما پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران خان کے ساتھ پورا ملک کھڑا ہے۔تفصیلات کے مطابق پرویز خٹک نے ایبٹ آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جو عمران خان 26 سال پہلے اکیلا نکلا تھا، آج اس کے […]
