ٹیکس دہندگان کو 30نومبر 2022کی توسیع شدہ تاریخ سے پہلے ٹیکس ریٹرن جمع کرانے کی ہدایت

کراچی (پی پی آئی) یف بی آر کے اعلامیہ کے مطابق 30نومبر 2022کی توسیع شدہ مقررہ تاریخ سے پہلے ٹیکس ریٹرن جمع کرا دئیے جائیں اب اس حتمی تاریخ میں توسیع نہیں کی جائے گی، پی پی آئی کے مطابق اس سلسلے میں ایف بی آر ملک بھر کے اہل ٹیکس دہندگان کو مقررہ تاریخ کے اندر انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی ترغیب دینے کے لیے بھرپور آگاہی اور سہولت کاری مہم بھی جاری رکھے ہوئے ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Next Post

کراچی ثانوی تعلیمی بورڈ کے ضمنی امتحانات کیلئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع

Sat Nov 12 , 2022
کراچی (پی پی آئی)ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی کے اعلامیہ کے مطابق ضمنی امتحانات 2022ء کیلئے امتحانی فارم جمع کرانے کی تاریخ میں 1200روپے لیٹ فیس کے ساتھ 18نومبر تک توسیع کر دی گئی ہے۔پی پی آئی کے مطابق چیئرمین میٹرک بورڈ سید شرف علی شاہ نے بتایا کہ آخری تاریخ […]