پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

گرینڈ ہیلتھ الائنس کے احتجاج کا 28 روز،مذاکرات ناکام

کراچی (پی پی آئی)گرینڈ ہیلتھ الائنس کا احتجاج ہفتہ کو 28 ویں روز بھی جاری رہا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ پریس کلب کے باہر دھرنا مطالبات کی منظوری تک جاری رکھیں گے۔پی پی آئی کے مطابق سندھ حکومت کی جانب سے وزیر اطلاعات شرجیل میمن، وزیر بلدیات سید ناصر شاہ، سیکریٹری ہیلتھ اور سیکریٹری فنانس پر مشتمل چار رکنی کمیٹی بھی تشکیل دی گئی ہے لیکن گزشتہ روز مذاکرات کی ناکامی کے بعد مظاہرین کا سندھ سیکریٹریٹ کے داخلی دروازے پر قائم کیمپ کو پولیس نے مکمل طور پر اکھاڑپھینکاتھا۔ واضح رہے کہ گرینڈ ہیلتھ الائنس کے مطالبات میں رسک الاؤنس کی بحالی، ڈاکٹر، پیرا میڈیکس اور نرسز کی ترقی سمیت دیگر مطالبات بھی شامل ہیں۔