پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پیر فضل حسین شاہ اور پیر صفدر حسین شاہ اور برسی پیر خاور عباس بخاری کے عرس شروع

جھنگ(پی پی آئی) عرس پیر فضل حسین شاہ، پیر صفدر حسین شاہ اورپیر خاور عباس بخاری کے دو روزہ عرس شریف پیر مقام جھنگ میں شروع ہوگئے۔ سید مقدر حسن بخاری کے مطابق ہفتہ کی صبح قرآن خوانی کے بعد مزارات کو غسل دیا گیا۔ جبکہ محافل سماع میں نامور قوال شریک ہوئے،پی پی آئی کے مطابق اتوار کی صبح دس بجے محفل حمد و نعت و منقبت ہوگی اورسجادہ نشین پیر کوثر علی شاہ خطاب کے بعد دعا کرائیں گے۔