کراچی لیاری میں رہائشی عمارت کا چھجہ گیا ، جانی نقصان نہیں ہوا

یورو، پاؤنڈ، ین کی شرح تبادلہ میں معمولی اضافہ جب کہ امریکی ڈالر مستحکم

ملک بھر میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 24 ہزار 536 روپے کا ہوگیا

دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی چاند کا عالمی دن منایا گیا

پیپلز پارٹی لاہور کا ہفتہ کو مینارِ پاکستان پر پاور شو ہوگا ،تیاریاں زوروں پر

اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام، انڈیکس 124 پوائنٹس اضافے سے بند

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پی آئی اے کا استنبول فضائی آپریشن منگل سے شروع ہوگا

استنبول /لندن/ اسلام آباد (پی پی آئی)پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنصارفین کی سہولت کے لئے استنبول فضائی ا?پریشن15 نومبر سے شروع کرے گی۔ پی آئی اے کے ٹویٹ کے مطابق اس آپریشن کے تحت پی آئی اے استنبول کے لئے ہفتے میں 6 پروازیں اسلام آباد اور لاہور سے شروع کریگی جس کے لئے تمام تیاریاں مکمل ہیں۔ قومی ایئر لائن نے کہا کہ صارفین کے لئے یہ آپریشن 15 نومبر سے شروع کیا جائے گا، صارفین استنبول کے راستے امریکا، برطانیہ اور یورپ کے 28 سے زیادہ شہروں کا سفر کر سکیں گے۔