پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

نوازشریف زندگی بھر میرے لئے طاقت کا ستون رہے، شہباز شریف

لندن(پی پی آ ئی)وزیراعظم شہباز شریف نے کہاہے نوازشریف زندگی بھر میرے لئے طاقت کا ستون رہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر و پر زیراعظم شہبازشریف نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کہاکہ نوازشریف میرے قائد اور بڑے بھائی ہیں،نوازشریف زندگی بھر میرے لئے طاقت کا ستون رہے، وزیراعظم کاکہناتھا کہ نوازشریف کا پیار محبت میرے لئے اعتماد اور رہنما ئی کا باعث ہے۔