کراچی کی سڑکوں پر دو منزلہ اور برقی بسوں کا ایک بڑا بیڑہ چلنے کا اعلان

جنوبی پنجاب محروم نہیں، ہماری ترجیح ہے:وزیر اطلاعات و ثقافت پنجاب

وفاقی وزیرِ خزانہ کی برطانیہ کے پارلیمانی انڈر سیکریٹری آف اسٹیٹ سے ملاقات

وزیر اعظم سے گورنر سندھ کی ملاقات ،کلیدی مسائل پر تبادلہ خیال

سرمایہ کاروں کی تعداد 25 لاکھ تک بڑھانا پہلی ترجیح ہے، ایس ای سی پی

اوکاڑہ میں ڈی سی اور ڈی پی او کا دورہ ، عاشورہ جلوس روٹ کا تفصیلی معائنہ کیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حلیم عادل شیخ سے ماہانہ 7 لاکھ اخراجات کیلئے دلوائے جائیں: دعا بھٹو کی درخواست بیٹے کی پرورش کیلئے 5 لاکھ روپے، گھر کے اخراجات اور کرائے کی مد میں 2 لاکھ دیئے جائیں ملیرکورٹ میں ایم پی اے دعا بھٹو کی درخواست کی سماعت، عدالت نے نوٹس جاری کردیا

کراچی (پی پی آئی)تحریک انصاف کی رکن سندھ اسمبلی طاہرہ دعا بھٹو نے شوہر حلیم عادل شیخ سے 7 لاکھ روپے ماہانہ رقم کا مطالبہ کردیا۔پی پی آئی کے مطابق ملیرکورٹ میں پی ٹی آئی ایم پی اے دعا بھٹو کی شوہر حلیم عادل شیخ سے ماہانہ 7 لاکھ اخراجات کیلئے درخواست پر سماعت ہوئی، درخواست میں کہا گیا ہے کہ بچے کی پرورش کیلئے ماہانہ 5 لاکھ روپے چاہئیں،درخواست میں مطالبہ کیاگیا ہے کہ گھر کے اخراجات اور کرائے کی مد میں 2 لاکھ ماہانہ الگ دیئے جائیں،عدالت نے حلیم عادل شیخ کو نوٹس جاری کردیا۔