اسلام آباد (پی پی آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے مخصوص نشست پر مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کیخلاف درخواست پر فیصلہ جاری کر دیا۔پی پی آئی کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے مریم اورنگزیب کو وفاقی وزیر بنانے کے خلاف درخواست ناقابل سماعت قراردیدی، عدالت نے مریم اورنگزیب کے خلاف درخواست خارج کردی،چیف جسٹس عامر فاروق نے شہری طالب حسین کی درخواست پر فیصلہ سنا یا۔
Next Post
شہباز شریف کا کورونا اور قرنطینہ سیاسی ہے، مسرت جمشید
Tue Nov 15 , 2022
لاہور(پی پی آئی)ترجمان وزیر اعلیٰ و حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے ٹوئٹ میں لکھاہے کہ اللہ تعالی شہباز شریف کو صحت دے لیکن اس خاندان کا کورونا بہت سیاسی ہے، پی پی آئی کے مطابق انھوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پرلکھا کہ جب بھی مریم نے سائلنٹ […]
