شہباز شریف کا کورونا اور قرنطینہ سیاسی ہے، مسرت جمشید

لاہور(پی پی آئی)ترجمان وزیر اعلیٰ و حکومت پنجاب مسرت جمشید چیمہ نے ٹوئٹ میں لکھاہے کہ اللہ تعالی شہباز شریف کو صحت دے لیکن اس خاندان کا کورونا بہت سیاسی ہے، پی پی آئی کے مطابق انھوں نے سماجی رابطہ کی ویب سائیٹ پرلکھا کہ جب بھی مریم نے سائلنٹ موڈ میں جانا ہو تو کورونا ہو جاتا ہے۔اور اب اہم فیصلوں کو لٹکانے کے لیے ایک اور سیاسی قرنطینہ ہے۔واضح ر ہے وزیراعظم شہباز شریف کا ایک بار پھر کورونا ٹیسٹ پازیٹو آگیا ہے۔

Next Post

بجلی 2 روپے 18 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی تیاری،کے الیکٹرک صارفین کو استثنیٰ

Tue Nov 15 , 2022
اسلام آباد (پی پی آئی)نیپرا میں بجلی کی قیمت میں 2 روپے 18 پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست پر سماعت مکمل ہوگئی۔ اضافہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کیا جائے گاچیئرمین نیپرا توصیف ایچ فاروقی نے سہ ماہی ٹیرف ایڈجسٹمنٹ پر سماعت کی۔۔میپکو […]