عمران خان کو لگی گولیوں کے زخم تیزی سے بھرنے لگے

لاہور(پی پی آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو لگی گولیوں اور زخموں کی ویڈیو سامنے آگئی،پی پی آئی کے مطابق عمران خان کے زخم تیزی سے بھرنے لگے۔، ویڈیو میں ڈاکٹرز کو پٹیاں تبدیل کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔ڈاکٹرز شوکت خانم اسپتال نے بتایا تھا کہ عمران خان کی طبیعت بہتری کی جانب گامزن ہے، وہ اپنے پاؤں پر وزن ڈالنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Next Post

عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات تاحال شروع نہ ہوسکی

Tue Nov 15 , 2022
لاہور: تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پرقاتلانہ حملے کی تحقیقات تاحال شروع نہیں ہوسکی ہے، جے آئی ٹی ارکان کو ابتک باضابطہ طور پر آگاہ ہی نہیں کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ صرف تفتیش کیلئے لیٹر ہی جاری کر سکا ہے۔جے آئی ٹی ارکان کو ابتک پنجاب حکومت […]