سگ گزیدگی کے بڑھتے واقعات سنگین خطرہ ہیں:پاسبان

وزیراعظم سے مسلم لیگ (ن) کی خواتین ارکانِ پارلیمنٹ کی ملاقات

گورنرسندھ کی اسپیکرقومی اسمبلی ،جرمنی کی سفیر اور چیئرمین سینیٹ سے ملاقاتیں

کھورواہ میں جھگڑے کے دوران خاتون ہلاک ،، 2 مرکزی ملزمان گرفتار

نواز شریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اعلیٰ سطحی اجلاس ، آزاد کشمیر کی صورت حال پر تفصیلی غور

اوکاڑہ ،لالا زار کالونی ویں کی ٹکر سے عمر رسیدہ خاتون جاں بحق ،بیٹا زخمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر کی خالی نشست پیپلز پارٹی نے نئے سینیٹر کی تلاش شروع کر دی، ڈاکٹر عاصم، مرتضیٰ وہاب مضبوط امیدوار

کراچی(پی پی آ ئی) پاکستان پیپلز پارٹی نے مصطفیٰ نواز کھوکھر کی خالی نشست پر سینیٹر کے انتخاب کے لیے پیپلز پارٹی نے نئے سینیٹر کے لیے امیدوار کی تلاش شروع کر دی۔ذرائع کے مطابق پیپلز پارٹی نئے سینیٹر کے لیے مختلف رہنماؤں کے ناموں پر غور کر رہی ہے، جن میں ڈاکٹر عاصم حسین، اسلام الدین شیخ، مرتضیٰ وہاب، اور وقار مہدی کے نام شامل ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم حسین اور مرتضیٰ وہاب سینیٹر بننے کے لیے مضبوط امیدوار ہیں۔یاد رہے کہ پیپلز پارٹی کے مصطفیٰ نواز کھوکھر 10 نومبر کو سینیٹ سے مستعفی ہو گئے تھے، وہ پی پی کے ٹکٹ پر سندھ سے سینیٹر منتخب ہوئے تھے۔