شنگھائی تعاون تنظیم کی میٹنگ میں پاکستان اور ازبکستان نے اسٹریٹجک شراکت داری کو مضبوط کرنے کے عزم کا اظہار کیا

کراچی کینٹ اسٹیشن کے قریب پنجاب سے آنے والی ٹرین ہلاک ، نعش اسپتال منتقل

فنکشل لیگ کی سندھ میں تنظیم سازی 15 ستمبر تک وارڈ سطح تک مکمل کرنے کی ہدایت

شہداد کوٹ میں کارو کاری پر نوجوں لڑکا اور لڑکی قتل ، ملزم فرار

وزیر داخلہ کی زیرِ صدارت سندھ کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس منعقد ،زرعی آمدنی پر ٹیکس کے نفاذ کا جائزہ

میئر کراچی کے دورے ،بارش کے بعد کی صورتحال اور ترقیاتی منصوبوں کا جائزہ لیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

لداخ میں تاریخی جامع مسجد میں آگ بھڑک اٹھی

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر کے خطے لداخ کے علاقے دراس میں ایک مسجد میں اچا نک شدید آگ بھڑک اٹھی ہے۔کشمیر میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ دراس میں واقع تاریخی جامع مسجد حنفیہ میں پیش آیا ہے۔واقعے کے فوری بعد مقامی لوگ موقع پر پہنچ گئے اور انہوں نے آگ بجھانے کی کوشش کی۔