عالمی و ملکی گولڈ مارکیٹ میں اتار چڑھاؤ ، سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان آرمی ٹیم کو بین الاقوامی پیس اسٹیکنگ کی فتح پر گورنر سندھ کی مبارک باد

بجٹ 2026-27 مایوس کن، کمرشل امپورٹرز کو مکمل طور پر نظرانداز کر دیا گیا، پی سی ڈی ایم اے

گورنر ہاو س میں عالمی یومِ ماحولیات شجرکاری مہم کا آغاز ،ہر شہری کم از کم ایک پودا لگائے:گورنر سندھ کی اپیل

ٹھٹھہ کی ساحلی پٹی پرشدید پانی کی شدید قلت کیخلاف کسانوں کا احتجاج

کراچی بھینس کالونی میں مردہ جانوروں کی ہڈیوں اور چربی سے غیر معیاری تیل تیار کرنے والی غیر قانونی فیکٹری سربہ مہر

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

عمران خان کو حکومت کے دوران 112 تحائف ملے: ریحام خان

اسلام آ باد(پی پی آ ئی) سابق وزیر اعظم عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان نے کہا ہے کہ عمران خان کو حکومت کے دوران 112 تحائف ملے۔سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر اپنے پیغام میں ریحام خان نے کہا ہے کہ”عمران خان کو اپنے دورِ حکومت کے دوران 112 تحائف ملے،جو تمام کے تمام انہوں نے اپنے پاس رکھے۔ ان تحائف میں 7 گھڑیاں تھی،یہ تو پہلی ہے اس کا حساب نہیں دے سکا ہے ابھی تو 6 اور کا حساب باقی ہے“۔