اسلام آباد (پی پی آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ میں پی ٹی آئی کے چیئرمین، سابق وزیرِ اعظم عمران خان کو مبینہ بیٹی ٹیریان کو کاغذاتِ نامزدگی میں ظاہر نہ کرنے پر نااہل قرار دینے کی درخواست کی سماعت پیر کو ہوگی۔
Next Post
سینیٹرثمینہ ممتاززہری حبکو بورڈآف ڈائریکٹرز کی رکن منتخب
Fri Nov 18 , 2022
کوئٹہ (پی پی آئی)حکومت بلوچستان کے محکمہ ایس اینڈ جی اے ڈی کے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری کو بلوچستان حکومت کی جانب سے حبکوبورڈآف ڈائریکٹرز کارکن منتخب کیاگیاہے،پی پی آئی کے مطابق عوامی اورسماجی حلقوں نے ان کی تعیناتی کاخیرمقدم کیاہے۔
