خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

پنجاب پولیس میں متعدد افسران کے تقرروتبادلے

لاہور(پی پی آئی) پنجاب پولیس میں متعدد افسران کے تقرروتبادلے کر دیئے گئے۔پی پی آئی کے مطابقرفعت مختار کو ایڈیشنل آئی جی لاجسٹک اینڈ پروکیورمنٹ پنجاب، سلطان احمد چودھری کو ایڈیشنل آئی جی سپیشل برانچ پنجاب، طیب حفیظ چیمہ کو ڈی آئی جی ایلیٹ فورس پنجاب، مرزا فاران بیگ کو آر پی او ساہیوال، سید محمد امین بخاری کو ڈی آئی جی اکاؤنٹیبلیٹی برانچ، صادق علی کو ڈی آئی جی ریسرچ اینڈ ڈوپلپمنٹ، عمر سعید ملک کو سی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت،سید خالد محمود ہمدانی کو سی پی او فیصل آباد اور معین مسعود آر پی او ملتان تعینات کر دیا گیا,جبکہ ڈی آئی جی ہائی وے پٹرولنگ پولیس سرفراز فلکی کو آر پی او فیصل آباد تعینات کر دیا گیا ہے.