خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کے نرخوں میں بڑی کمی

کراچی (پی پی آئی)یوٹیلیٹی اسٹورز پر گھی اور کوکنگ آئل کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ترجمان یوٹیلیٹی اسٹورز کے مطابق بناسپتی گھی کی قیمت میں 39 روپے اورخوردنی تیل کی قیمت میں 36 روپے تک کمی کی گئی ہے۔ قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ قیمتوں میں کمی کااطلاق فوری طور پرہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق حبیب بناسپتی کی قیمت میں 34 روپے اور حبیب کوکنگ آئل کی فی لیٹرکی قیمت میں 36 روپے کمی کی گئی ہے۔ایوا گھی پریمئم برانڈ کی قیمت میں 39 روپے، سویا سپریم گھی پریمیئم برانڈ کے ایک کلو پاو?چ کی قیمت میں 25 روپے اور سویا سپریم کوکنگ آئل ایک لیٹر کی قیمت میں 7 روپے کمی کی گئی ہے۔