پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بلاول بھٹو کا مفتی محمد رفیع عثمانی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار

کراچی(پی پی آ ئی) وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مفتی محمد رفیع عثمانی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہارکرتے ہو ئے لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مفتی محمد رفیع عثمانی کے انتقال سے ملک ایک تحمل مزاج اور اعتدال پسند عالمِ دین سے محروم ہوگیا،مرحوم کی بین المذاہب و بین المسالک ہم آہنگی اور روادری کے قیام کے لیے کاوشیں ناقابلِ فراموش ہیں،دعاگو ہوں، اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔