پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ایک دن میں دو پاکستانی فلمیں نمائش کیلئے پیش 25 نومبر کو دو پاکستانی فلمیں سینما گھروں میں نمائش کیلئے پیش

کرا چی(پی پی آ ئی) 25نومبر کو دو پاکستانی فلمیں ضرار اور ٹچ بٹن سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جا رہی ہیں۔ٹچ بٹن جو فمیلی، جذبات احساسات اور کامیڈی پر مبنی فلم ہے۔ اس فلم میں ایمان علی، فیروز خان، سونیا حسین اور فرحان سعید شامل ہیں۔ طنز و مزاح سے بھرپور فلم کو پنجاب اور ترکیہ کی مختلف لوکیشن میں شوٹ کیا گیا ہے۔25 نومبر کو ہی طویل انتظار کے بعد شان شاہد کی فلم ضرار بھی نمائش کے لیے پیش کی جارہی ہے۔ ایکشن، سسپنس اور تھرل سے بھرپور فلم کو بھی پاکستان کی میگا بجٹ فلم کہا جارہا ہے۔ جس کا زیادہ تر حصہ بیرون ملک عکس بند ہوا. جبکہ انٹرنیشل کرئیو بھی اس فلم کی تیاری میں شامل ہے۔ اس فلم سے پانچ برس کے بعد شان شاہد کی بڑے پردے پر واپسی ہوگی۔پاکستانی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کی مقبولیت کے بعد پاکستان کے فلم شائیقین مزید اچھی فلموں کو دیکھنے کے خواہش مند ہیں۔