پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سیاست ضبط و تحمل کا نام ہے محاذآرائی کا نہیں:چوہدری شجاعت حسین آئین نے جو معیار قائم کئے ہیں انہیں فالو کرنا چاہیے،تبصرہ آرائی بند کریں مسلم لیگ ق سندھ کے رہنماؤں سے ق کے سربراہ کی ٹیلی فونک گفتگو

کراچی (پی پی آئی)مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ سیاست ضبط و تحمل کا نام ہے محاذآرائی کا نہیں،مسلم لیگ ق سندھ کے رہنماؤں سے ٹیلی فونک گفتگو میں چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ آرمی چیف کی تعیناتی کو سیاسی بیان بازی کے ذریعے متنازع نہیں بنانا چاہیے،پی پی آئی کے مطابق انہوں نے کہا کہ جس کا کام ہے وہ ذمے داری ادا کرے۔ آئین اور قانون نے تعیناتی کے جو معیار قائم کئے انہیں فالو کرنا چاہیے۔غیر متعلقہ افراد تبصرہ آرائی بند کردیں کیونکہ آرمی چیف کی تعیناتی سیاسی مخالفت کی نذر نہیں ہونی چاہیے