پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ملک کے 25 بڑے اضلاع میں سے 19 میں کرونا وائرس کیسز کی شرح صفر ریکارڈ کراچی میں کیسز کی بلند ترین 2.20 فیصد یومیہ شرح

؎کراچی (پی پی آئی) ملک بھر کے 25 بڑے اضلاع میں سے 19 میں کرونا وائرس کیسز کی شرح صفر ریکارڈ کی گئی ہے، پی پی آئی کے مطابق ملک میں کرونا وائرس سے صحت یابی کی شرح 98 فیصد ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک کے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ کرونا کیسز کی بلند ترین 2.20 فیصد یومیہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی۔وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کرونا کیسز کی یومیہ شرح 1.74 فیصد، لاہور میں 1.86 فیصد، پشاور میں 1.27 فیصد، بہاولپور میں 0.67 اور فیصل آباد میں 0.38 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے۔