پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

ام رباب اہلخانہ قتل کیس، 2 ارکان سندھ اسمبلی پر فرد جرم عائد

دادو(پی پی آئی) ماڈل ٹرائل کرمنل کورٹ نے ام رباب اہلخانہ قتل کیس میں سندھ اسمبلی کے 2 اراکین پر فرد جرم عائد کر دی۔پی پی آئی کے مطابق عدالت نے ام رباب چانڈیو کے اہلخانہ کے قتل کیس میں اراکین سندھ اسمبلی پر فردجرم عائد کی۔ فرد جرم رکن سندھ اسمبلی سردار چانڈیو اور برہان چانڈیو پر عائد کی گئی۔ماڈل ٹرائل کرمنل کورٹ نے ام رباب چانڈیو اہلخانہ قتل کیس کی سماعت 3 دسمبر تک ملتوی کر دی۔یاد رہے کہ 17 جنوری 2018 کو ام رباب کے والد، دادا اور چچا کو میہڑ میں قتل کر دیا گیا تھا، مقدمے میں ایم پی اے سردار چانڈیو سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔تہرے قتل کیس میں سردار چانڈیو، برہان چانڈیو سمیت 4 ملزمان ضمانت پر اور 4 جیل میں ہیں۔