کراچی ڈیفنس سوسائٹی میں نوجوان خاتون نے مبینہ طور پر گولی مار کر خودکشی کر لی

کوٹ غلام محمد میں 5 بچوں کی ماں کرنا کولہی نے رسہ گلے میں ڈالکر خود کشی کر لی

خطرناک مسلح مجرم ٹھٹھہ پولیس سے مقابلے میں گرفتار ،ساتھی فرار ،سیاحوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فون برآمد

اوکاڑہ میں المناک حادثہ ، ٹریکٹر ٹرالی نے موٹر سائیکل کو ٹکر مار دی، 14 سالہ بچہ جاں بحق

وفاقی وزیر صحت کی وزیراعظم سے اہم ملاقات ، صحت کے شعبے میں اصلاحات پر بات چیت

ایس ای سی پی نے ”سرٹیفکیٹ آف اسٹیچوٹری کمپلائنس” فریم ورک متعارف کرا دیا

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

بھارتی فورسز نے سرینگر میں تین اور نوجوان گرفتار کر لئے

سری نگر(پی پی آ ئی) بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے سرینگر میں تین اور بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔کشمیر میڈیا کے مطابق نوجوانوں کو بھارتی فوج کی 2 آر آراورپولیس کی مشترکہ ٹیم نے سرینگر کے علاقے لاوے پورہ میں ایک ناکے سے گرفتار کیا۔ گرفتار نوجوانوں کی شناخت محمد اقبال دھوبی، رؤف احمدڈار اور جاوید احمد کھانڈے کے ناموں سے ہوئی ہے اوریہ تینوں ضلع بارہمولہ کے علاقے پٹن کے رہائشی ہیں۔