پٹرول پمپوں پر پیمانوں میں کمی سے شہریوں کو روزانہ لاکھوں کروڑوں روپے کا نقصان

کراچی(پی پی آئی) کراچی میں پٹرول پمپ مالکان مشینوں کے پیمانوں میں کمی کر کے شہریوں کو روزانہ لاکھوں کروڑوں روپے کا نقصان پہنچا رہے ہیں۔ پی پی آئی کے مطابق مرکزی شاہراہوں پر واقع پٹرول پمپوں سے شکایات زیادہ ہیں کراچی کے شہریوں نے انضباطی کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Next Post

غیرملکی سرمایہ کاری میں سالانہ بنیادوں پر52 فیصد کمی

Tue Nov 22 , 2022
کراچی(پی پی آئی) ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری میں جاری مالی سال کے پہلے 4 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر52 فیصدکی کمی ریکارڈکی گئی ہے۔اسٹیٹ بینک کے اعدادوشمارکے مطابق رواں مالی سال کے پہلے چارماہ (جولائی تااکتوبر) میں ملک میں براہ راست غیرملکی سرمایہ کاری کاحجم 348 ملین […]