اسرائیل کو واشنگٹن اور تہران کے درمیان سفارتی عمل سبوتاژ کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی، سردار مسعود

ایرانی مذاکرات کی کامیابی ایران اور ایرانی قوم کی فتح ہے،ہم خراج تحسین پیش کرتے ہیں:جماعت اسلامی پاکستان

امریکہ-ایران امن معاہدہ پاکستان کے لیے باعثِ فخر اور عالمی معیشت کے لیے ایک نہایت اہم اور خوش آئند لمحہ ہے: وفاقی وزیر خزانہ

پشاور میں 1.6ارب کی لاگت سے بننے والے انڈر پاس کا سنگ بنیاد

اسلام آباد میں غیر قانونی ہتھیار رکھنے اور دھوکہ دہی کے کیس میں مشتبہ افراد گرفتار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے ہفتے کے آغاز پر زبردست تیزی ، انڈیکس میں4639پوائنٹس کا اضافہ

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

سوئی سدرن گیس کی قیمتوں میں اضافہ کیلئے عوامی سماعت مکمل،فیصلہ محفوظ

کراچی (پی پی آئی)اوگراکی جانب سے سوئی سدرن کی دائر کی گئی پٹیشن پر نظر ثانی کیلئے عوامی سماعت مکمل ہوگئی۔ سماعت میں تمام متعلقہ اسٹیک ہولڈرز نے شرکت کی اور اپنا نقطہ نظر پیش کیا۔پی پی آئی کے مطابق چیئرمین اوگرا نے متعلقہ ا سٹیک ہولڈرز کی تجاویز سنیں اور اپنا فیصلہ محفوظ کر لیا جو مناسب وقت میں سنایا جائیگا۔