پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

اس وقت صحافیوں کیخلاف کوئی فوجداری مقدمہ زیرسماعت نہیں، ایڈیشنل اٹارنی جنرل

اسلام آباد(پی پی آئی)صحافیوں کے تحفظ سے متعلق کیس میں ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ اس وقت صحافیوں کیخلاف کوئی فوجداری مقدمہ زیرسماعت نہیں۔میڈیا ذرا ئع کے مطابق سپریم کورٹ میں صحافیوں کے تحفظ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے سماعت کی،ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے کہاکہ اس وقت صحافیوں کیخلاف کوئی فوجداری مقدمہ زیر سماعت نہیں،جسٹس اعجاز الاحسن نے کہاکہ آپ تحریری طور پر عدالت کو آگاہ کریں،عدالت نے کیس کی سماعت غیر معینہ مدت تک کیلئے ملتوی کردی۔