پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط کرنے کے معاہدے

چوہدری لطیف اکبر کا چرکپورہ میں شاندار استقبال؛ مسائل کے حل کی یقین دہانی

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر سینیٹر ایمل ولی کا ردعمل

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی خریداری قیمت میں کمی، دیگر کرنسیوں میں بھی معمولی اتار چڑھاؤ

سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید اضافہ، فی تولہ سونا 4 لاکھ 33 ہزار 836 روپے تک پہنچ گیا

اسٹاک ایکسچینج میں بڑی گراوٹ، انڈیکس 1,703 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ نیچے

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تقرری کا معاملہ، سمری ایوان صدر سیکرٹریٹ کو موصول

اسلام آباد(پی پی آ ئی)چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تقرری کی سمری ایوان صدر سیکرٹریٹ کو موصول ہو گئی۔ذرا ئع کے مطابق ذرائع کاکہناہے کہ چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی اور آرمی چیف کی تقرری کی سمری ایوان صدر سیکرٹریٹ کو موصول ہو گئی ہے، صدر مملکت کی منظوری کے بعدنوٹیفکیشن جاری کیا جائے گا،ذرائع کاکہناہے کہ صدرمملکت آرٹیکل 243 کے تحت وزیراعظم کی ایڈوائس پر تعیناتی کریں گے۔واضح رہے کہ حکومت کی جانب سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کیلئے جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف کیلئے جنرل عاصم منیر کے ناموں کی سمری ایوان صدر بھجوائی گئی ہے۔