کرا چی /روالپنڈی(پی پی آ ئی) معروف عالم دین مفتی تقی عثما نی کہا ہے کہ ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقررگرم جوش خیرمقدم کا مستحق ہے۔ سماجی را بطے کی ویب سا ئٹ ٹو ئٹر پر اپنی ٹو ئٹ پر عالمی شہرت یا فتہ عالمی دین مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ ”الحمداللہ ملک کی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ہورہا ہے جنرل عاصم منیر صاحب نے مدینہ منورہ میں قرآن کریم حفظ کیا امید ہے کہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں قرآنی ہدایات کو مدنظر رکھینگے انکا تقرر گرم جوش خیرمقدم کا مستحق ہے“۔
Next Post
ملک میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
Thu Nov 24 , 2022
کرا چی(پی پی آ ئی) عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 17 ڈالر جب کہ پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 400 روپے بڑھ گئے۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں 17 ڈالر کا اضافہ ہوا، اور عالمی مارکیٹ میں سونے […]
