ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

مقبوضہ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے انتخابات 5 دسمبر کو ہوں گے

سری نگر (پی پی آئی)مقبوضہ جموں و کشمیر نیشنل کانفرنس کے جنرل سکریٹری علی محمد ساگر نے پارٹی انتخابات کے حوالے سے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق پارٹی صدر کے لیے نامزدگی داخل کرنے کی آخری تاریخ یکم دسمبر مقرر کی گئی ہے اور انتخابات 5 دسمبر 2022 کو ہوں گے۔