ہنی ویل ٹیکنالوجیز کے نائب صدر کی واشنگٹن ڈی سی میں وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب سے ملاقات

ایس ای سی پی نے تصدیق انفارمیشن سروسز کو پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آئی پی او کی اجازت دے دی

پاکستانی روپیہ بڑی کرنسیوں کے مقابلے میں مستحکم، ڈالر کی قدر میں کمی

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتار چڑھاؤ کے باوجود مثبت رجحان

ملک بھر میں سونے اور کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ ریکارڈ

کراچی کیماڑی میں سولہ سالہ لڑکی کے اندھے قتل کا معمہ حل سابق منگیتر گرفتار

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر ملکی تاریخ کا روشن باب ہے:پیر احمد عمران بھیج پیر جٹا

کراچی(پی پی آئی)ملک بھر کے علماء و مشائخ کی نمائندہ تنظیم علماء مشائخ فیڈریشن آف پاکستان نے جنرل عاصم منیر کی بحیثیت آرمی چیف تقرری کو احسن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا تقرر قابل ستائش ہے۔پی پی آئی کے مطابق علماء مشائخ فیڈریشن آف پاکستان کے سربراہ سفیر امن پیر احمد عمران بھیج پیر جٹانے کہا کہ ”پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایک حافظ قرآن آرمی چیف کا منصب سنبھال رہا ہے جنرل عاصم منیر امید ہے کہ وہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں قرآنی ہدایات کو مدنظر رکھینگے۔