Next Post

پی پی کا یوم تاسیس30 نومبر کو منایا جائے گا

Thu Nov 24 , 2022
کراچی (پی پی آئی)پاکستان پیپلزپارٹی کا یوم تاسیس30 نومبر کو منایا جائے گا۔پی پی آئی کے مطابق پیپلزپارٹی یوم تاسیس کی تقریبات پورے پاکستان میں بھرپور جوش و جذبہ سے منعقد ہوں گی۔