خیر پور کے گاؤں میر محمد اجن میں دو بھائی بہن تالاب میں ڈوب کر جاں بحق

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی، یورو، پاؤنڈ، درہم اور ریال کی قیمتوں میں اضافہ

سندھ کابینہ کا اجلاس ، صحت انشورنس اور انسداد منشیات پر اہم فیصلوں کی منظوری دی گئی

آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی حلقہ مظفرآباد ڈویژن میں پولنگ 2 اگست کو ہوگی

کراچی بابا بھٹ آئی لینڈ سے لاپتہ بچی کی لاش منوڑہ کچی لائن سے مل گئی

ملکی اور عالمی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی

تازہ ترین خبریں

اشتہار

تازہ ترین

جلد انتخابات ٹیکنیکل طور پر ممکن نہیں: احسن اقبال سندھ اور بلوچستان میں سیلاب سے بحالی میں 6 ماہ درکار

اسلام آباد (پی پی آئی)وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان جلد انتخابات کے خواہاں ہیں، وہ خود بھی جانتے ہیں کہ ٹیکنیکل طور پر ایسا ممکن نہیں، سندھ اور بلوچستان میں سیلاب کے بعد بحالی میں 6 ماہ کا وقت درکار ہے، بحالی کے عمل اور مردم شماری کے عمل کے بعد ہی انتخابات ہو سکتے ییں میڈیا سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ آرمی چیف کی تعیناتی مکمل طور پر آئین اور قانون کے مطابق کی گئی ہے،۔