لاڑکانہ29جنوری (پی پی آئی) دینی درسگاہ گلشن شہیداسلام جامعہ اسلامیہ اشاعت القرآن والحدیث میں سالانہ تقریب سعیدختم بخاری،دستاربندی وتقسیم اسناداورانعامات منعقد ہوئی،جس میں،11مفتیان کرام 62علماکرام113حفاظ کرام کی دستادبندی کی گئی،جس میں جمعیت علمااسلام صوبہ سندھ کے امیردرگاہ ھالیجی شریف کے سجادہ نشین سائیں مولانا عبدالقیوم ہالیجوی مولاناراشدخالدمحمودسومرو،مولانا ناصرخالدمحمودسومرو، سائیں مولانا […]
اضلاع
ٹھٹھہ28جنوری (پی پی آئی) تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کی رمضان المبارک میں خون کی کمی پورا کرنے کے لیے کاشف اقبال تھیلیسیمیا سینٹر نے ٹھٹھہ میں ایک روزہ بلڈ بنک کا انعقاد کیا۔کیمپ کا مقصد تھیلیسیمیا کے مریض بچوں کو وقت پر خون فراہم کرنا تھا، کیونکہ رمضان کے دوران […]
ٹوبہ ٹیک سنگھ28جنوری (پی پی آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر ضلع ٹوبہ ٹیک سنگھ کی چاروں تحصیلوں میں سوشیو اکنامک سروے کی رجسٹریشن کا عمل جاری ہے۔ حکام کے مطابق اب تک 21 ہزار سے زائد خاندانوں کی رجسٹریشن مکمل کی جا چکی ہے۔ اس سروے […]
لورالائی24جنوری (پی پی آئی)لورالائی میں پوست کی کاشت کے خلاف آپریشن میں میختر کے علاقہ موضع ترخہ چینہ کے 60ایکڑ پر کاشت کی گئی پوست کی فصل کے لئے لگائے گئے 48 کے قریب سولر شیشے آٹھ سمر سیبل 1کنویٹڑز قبضے میں لے لیا اور درجن کے قریب بورز میں […]
سانگھڑ24جنوری (پی پی آئی) الخدمت فاؤنڈیشن سندھ کے شعبہ آرفن فیملی سپورٹ پروگرام کے تحت حیدرآباد، میرپورخاص، سکھر، ٹنڈو آدم اور مٹیاری سمیت سندھ بھر کے تمام کلسٹرز میں “میری صحت میری زندگی” کے عنوان سے خصوصی پروگرام منعقد کئے گئے۔ ان سیشنز کا مقصد باہمت بچوں میں ذہنی وجسمانی […]
کوئٹہ، 23 جنوری (پی پی آئی) پنشن قوانین میں اصلاحات، سرکاری محکموں میں کنٹریکٹ کی بنیاد پر تقرری، سرکاری محکموں اور اداروں کی نجکاری اور سرکاری ملازمین کے خلاف انتقامی کارروائیوں کے خلاف صوبے کی تمام ملازم تنظیمیں مزاحمت کریں گی۔ احتجاجی تحریک شروع کرنے کے لیے تمام صوبائی ملازمین […]
ٹھٹھہ23جنوری (پی پی آئی) صوبائی وزیر صحت عذرا پیچوہو جمعرات کے روز اچانک ضلع ٹھٹھہ کے مختلف مراکز صحت کے دورے پر پہنچیں صوبائی وزیر ریاض شاہ شیرازی بھی ان کے ہمراہ تھے،اطلاع پر ڈی ایچ او ٹھٹھہ صفدر شاہ بھی پہنچ گئے۔ عذرا پیچوہو نے ساحلی شہر گاڑھو کے […]
چمن، 23 جنوری (پی پی آئی) ڈپٹی کمشنر چمن نے لیویز سپاہی گڑنگ چیک پوسٹ چمن کو رشوت لینے کی شکایت پرمعطل کر دیا جبکہ اسسٹنٹ کمشنر (صدر) چمن کو معاملے کی انکوائری کے لیے انکوائری افسر مقرر کر دیا گیا ہے۔محکمہ کمشنر چمن کے جاری کردہ معطلی کے حکم […]
میرپورخاص22جنوری (پی پی آئی) میرپورخاص پولیس نے غریب آباد تھانے کی حدود میں کومبنگ آپریشن کیا جس کے دوران ایک مشکوک افغان شہری کو گرفتار کیا گیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار شخص کا نام نیک محمد ہے۔ گرفتار شخص کے موبائل فون سے حساس معلومات کے انکشاف کا دعویٰ کیا […]
حیدر آباد22جنوری (پی پی آئی)معروف صوفی بزرگ حضرت لعل شہباز قلندرؒ کا 773واں تین روزہ سالانہ عرس مبارک 18سے 20 فروری 2025 تک سہون شریف میں منعقد ہوگا۔اس سلسلے میں ایک اجلاس ڈپٹی کمشنر جامشورو/ چیئرمین شہباز میلہ کمیٹی غضنفر علی قادری کی زیر صدارت منعقد ہو ا۔غضنفر علی قادری […]
