نوشہرو فیروز 8 جنوری(پی پی آئی) محکمہ پولیس سے ریٹائر ڈ افسران کے اعزاز میں الوداعی تقریب پولیس لائن نوشہرو فیروز میں منعقد ہوئی۔ ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد ڈویژن پرویز احمد چانڈیو تقریب کے مہمان خاص تھے، تقریب میں ڈپٹی کمشنر نوشہرو فیروز محمد ارسلان سلیم، ایس ایس […]
اضلاع
پشاور7 جنوری(پی پی آئی) خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی تعطیلات ختم ہونے پر تعلیمی ادارے منگل7جنوری سے کھل گئے۔ میدانی علاقوں میں ا سکولز، کالجز اور جامعات میں لسے دوبارہ تعلیمی سلسلہ شروع ہوگیا ہے،خیال رہے کہ پہلے یکم دسمبر تک تعطیلات دی گئی تھیں تاہم سردی […]
مستونگ، 07 جنوری (پی پی آئی) صوبہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے علاقے کنگر میں منگل کو گیس کے باعث دم گھٹنے سے دو بھائی جاں بحق جبکہ دو بچے بے ہوش ہو گئے۔ریسکیو ذرائع کے مطابق گھر کے افراد گیس ہیدر بند کیے بغیر اپنے گھر میں سو گئے […]
لورالائی، 07 جنوری (پی پی آئی) لورالائی کے علاقے اصغرہ میں منگل کو سڑک حادثے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق لورالائی کے علاقے اصغرہ کے قریب ہرنائی سے لورالائی جانے والی گاڑی بے قابو ہو کر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص جاں […]
مورو6جنوری(پی پی آئی) مورو کے قریب درس تھانے کی حدود میں پیر کے روزکار اور موٹر سائیکل کے درمیان تصادم میں ایک شخص ہلاک ہوگیا۔پولیس کے مطابق مورو کے قریب قومی شاہراہ پر تیز رفتار کار موٹر سائیکل سے ٹکرا گئی۔ جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل سوار کی شناخت […]
کراچی 6جنوری(پی پی آئی) پاکستان مسلم لیگ فکشنل سندھ کے سیکریٹری جنرل اور جی ڈی اے کے سیکریٹری اطلاعات سردار عبدالرحیم نے کہا ہے کے ارسا ایکٹ میں مجوزہ ترامیم، دریائے سندھ پر 6 نئے کینال بنانے، سندھ میں ڈاکو راج، بیروزگاری، منہگائی اور لاقانونیت کے خلاف بیداری مہم کو […]
سکھر، 06 جنوری (پی پی آئی) پاکستان کے سب سے بڑے آبپاشی کے نظام سکھر بیراج کو سالانہ صفائی کے لیے 6 جنوری سے 20 جنوری تک بند کر دیا گیا ہے۔ایک اہلکار کے مطابق، اس مدت کے دوران بیراج کی تمام سات نہریں بند کر دی جائیں گی، دیکھ […]
شاہ پور چاکر6جنوری(پی پی آئی) مسلم لیگ ن (سندھ) کے سابق نائب صدر راؤ عبدالشکور مرحوم کی برسی انکے آبائی شہر شاہ پور چاکر، ضلع سانگھڑ میں نہایت عقیدت و احترام کے ساتھ منائی گئی قرآن خوانی کا اہتمام کیا گیا اور تعزیتی تقریب منعقد کی گئی جس میں دوست […]
ہرنائی، 06 جنوری (پی پی آئی) نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ-این ڈی ایم ہرنائی نے حکام سے ہرنائی کی خستہ حال سڑکوں اور شاہراہوں کی تعمیر کا مطالبہ کیا۔یہ بات نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ ہرنائی کے صدر بلال خان ترین نے اپنے ایک بیان میں کہی۔ انہوں نے کوئٹہ ہرنائی شاہراہ اور ہرنائی […]
شکارپور4 جنوری(پی پی آئی) سینئر صحافی سائیں بخش عرف عبدالمنان حنفی ہفتے کے روز شکارپور سکھر نیشنل ہائی وے روڈ پر سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایک تیز رفتار کار اور موٹر سائیکل کے درمیان حادثہ پیش آیا۔نتیجے میں موٹر سائیکل پرسوار عبدالمنان حنفی موقع […]
