اسلام آباد(پی پی آئی)ملک کے مختلف علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا،محکمہ موسمیات کے مطابق کہیں بارش تو کہیں برفباری اور دھند کا امکان ہے۔اسلام آباد اورگردونواح میں موسم سرد اورمطلع جزوی طورپر ابرآلود رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کیمطابق اسلام آباد میں ہلکی بارش اوربوندا باندی ہو […]

نوشہرو فیروز یکم جنوری(پی پی آئی) اسسٹنٹ کمشنر نوشہرو فیروز علی شان اعوان نے  ڈپٹی کمشنر آفس پر نمبر لگا کر ضلع  میں ساتویں ڈیجیٹل زراعت شماری کے فیلڈ آپریشن کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر سینسس ڈسٹرکٹ کوآرڈینیٹر عابد حسین ڈہراج و دیگر عملہ بھی موجود تھا۔اس موقع پر […]

|کراچی31دسمبر(پی پی آئی) مختلف شہروں میں دھند کے باعث ٹریفک حادثات میں درجنوں افراد زخمی ہوگئے۔ڈیرہ اسماعیل خان اور گرد و نواح میں شدید دھند کے باعث ملتان روڈ پرمختلف گاڑیاں آپس میں ٹکراگئی۔ حادثے میں 25 افراد زخمی ہوئے جن میں 4 کی حالت تشویشناک ہے۔ لیاقت پور میں […]

 پشاور30دسمبر(پی پی آئی) خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں موسم سرما کی چھٹیوں میں توسیع کردی گئی ہے۔صوبے کے میدانی علاقوں میں 6 جنوری تک اسکول بند رہیں گے،محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے اعلامیہ جاری کردیا۔

 گلگت /بلتستان30دسمبر(پی پی آئی) ملک کے بیشتر شہروں میں شدید سردی، اسکردو میں پارہ منفی 13 تک گر گیا۔اسکردو میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے جس کی و جہ سے پارہ منفی 13 ڈگری سینٹی گریڈ تک گرگیا، کم درجہ حرارت کی وجہ سے اسکردو ملک کا سرد ترین علاقہ […]

فتح جنگ30دسمبر(پی پی آئی) فتح جنگ انٹرچینج کے قریب ٹریفک کے خوفناک حادثے کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہو گئے۔ایدھی ٹرسٹ  اورریسکیو حکام کے مطابق میانوالی سے راولپنڈی جانے والی بس فتح جنگ انٹرچینج کے قریب الٹ گئی، ٹائر پھٹنے کی وجہ سے ڈرائیور بس […]

   ہرنائی، 30 دسمبر (پی پی آئی) ہرنائی کے علاقہ صدر دو میں بجلی کی بندش کے خلاف ہرنائی کے مکینوں نے پیر کو واپڈا گرڈ سٹیشن ہرنائی میں ریلی نکالی اور احتجاجی مظاہرہ کیا اور ایس ڈی او کیسکو ہرنائی کے تبادلے کا مطالبہ کیا۔اطلاعات کے مطابق ہرنائی کے […]

نوشہرو فیروز 30دسمبر(پی پی آئی)نوشہرو فیروزمیں قومی شاہراہ درس بائی پاس پر نامعلوم گاڑی کی زد میں آکر موٹر سائیکل  پرسوار مشہد ابڑو، فرحان ابڑو سمیت 3 افراد زخمی ہوگئے، پولیس کے مطابق زخمیوں کا تعلق درس شہر سے ہے جنہیں اسپتال منتقل کر دیا ہے،درس  پولیس مزید تحقیقات کر […]

تربت، 30 دسمبر (پی پی آئی) ضلع کیچ کے صدر مقام تربت اور ضلع کیچ کے دیگر چھوٹے شہروں میں پیر کو شٹر ڈاؤن اور پہیہ جام ہڑتال کی گئی۔تفصیلات کے مطابق بلوچ یکجہتی کمیٹی  نے ظریف بلوچ اور نوید کے مبینہ ماورائے عدالت قتل کے خلاف پیر کو تربت […]

قلات، 30 دسمبر (پی پی آئی): صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں منگوچر کے علاقے کوہک کراس پنری ڈیم کے قریب پیر کو نامعلوم شخص کی گولیوں سے چھلنی لاش ملی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع قلات میں منگھوچر کے علاقے کوہک کراس پنری ڈیم کے قریب نامعلوم شخص کی […]