کوئٹہ، 27 دسمبر (پی پی آئی) زمیندار ایکشن کمیٹی بلوچستان نے حال ہی میں لگائے گئے زرعی ٹیکس کو مسترد کرتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ پانی کے ٹیوب ویل کو سولر انرجی میں تبدیل کیا جائے تاکہ باغات اور باغات کو خشک ہونے سے بچایا جا سکے۔زمیندار ایکشن کمیٹی […]
اضلاع
شہدادکوٹ 27دسمبر(پی پی آئی) شہدادکوٹ کے اے سیکشن تھانے کی حدودمیں قبو سعید خان روڈ پر نامعلوم تیز رفتارگاڑی کی ٹکر سے موٹرسائیکل سوار ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔حادثے میں جاں بحق ہونے والے نوجوان اور زخمی کی شناخت نہیں ہو سکی ہے۔میت اور زخمی کو […]
خضدار27 دسمبر (پی پی آئی): خضدار لیویز نے جمعہ کے روز صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے کاخ میں چھ ایکڑ پر کھڑی پوست کی فصل کو تباہ کردیا۔ڈپٹی کمشنر خضدار یاسر اقبال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر خضدار حفیظ اللہ کاکڑ کی زیر نگرانی سٹاف لیویز فورس خضدار […]
ٹھٹھہ(پی پی آئی) ٹھٹہ میں فقیر گوٹھ لنک روڈ پر پولیس نے فائرنگ کے تبادلے کے بعد ایک ملزم شبیر ولد جمن سروان کو زخمی حالت میں گرفتار کرلیا۔ زخمی ملزم نے گزشتہ رات گھوڑاباڑی اسٹاپ ٹھٹہ سے ایک تاجر کیمچند سونار سے نقدی لوٹنے کا اعتراف بھی کیا ہے […]
خضدار 26 دسمبر (پی پی آئی) صوبہ بلوچستان کے ضلع خضدار کے علاقے وڈھ سٹی میں جمعرات کو گیس سلنڈر پھٹنے سے ایک شخص جاں بحق جبکہ دوسرا زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق ضلع خضدار کے شہر وڈھ میں گیس سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں کوئٹہ کا […]
بدین (پی پی آئی) ضلع بدین میں 16 سال تک کی عمر کے نوجوانوں کے لئے ونٹر کوچنگ کیمپ جاری ہے کھیلوں اور امور نوجوانان کے محکمہ کی طرف سے شروع یہ کیمپ 30 دسمبر تک جاری رہے گا ونٹر کوچنگ کیمپ میں ملاکھڑا، کراٹے، بیڈمنٹن، فٹ بال، اور کرکٹ […]
مظفر آباد(پی پی آئی)وادی نیلم میں کار بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں گرنے سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں جورا صندوق کے مقام پر کار بے قابو ہو کر دریائے نیلم میں جا گری جس کے نتیجے میں […]
دکی (پی پی آئی) بلوچستان کے ضلع دکی کی کوئلہ کان میں بدھ کے روز کوئلے کی کان میں کام کرنے والا ٹرالی کی زد میں آکر جاں بحق ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق دکی کی مقامی کوئلہ کان میں ٹرالی کی رسی ٹوٹنے سے کوئلہ کان میں کام کرنے […]
ٹھٹھہ(پی پی آئی)کیٹی بندر کے قریب بحیرہ عرب میں لانچ ڈوبنے سے ایک ماہی گیر ہلاک اور دو لاپتہ ہوگئے چوتھے کو ڈوبنے سے ایک اور لانچ پر سوار افراد نے بچا لیا۔ ملاح برادری کے علی حسن پارھیڑی نے بتایا کہ تعلقہ گھوڑا باری کے گاؤں مصری پارھیڑی کے […]
لاہور(پی پی آئی)شدید دھند کے باعث موٹر ویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔ ترجمان موٹروے پولیس سید عمران احمد کے مطابق دھند کی وجہ سے موٹروے ایم 4 گوجرہ سے ملتان،موٹروے ایم 5 ملتان سے روہڑی اورایم 1 رشکئی سے برہان تک بند کردی گئی۔ ترجمان موٹروے […]
