مالاکنڈ (پی پی آئی)خیبرپختونخوا کے ضلع مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں شدید خوف و ہراس پھیل گیا اور لوگ گھروں سے باہر نکل آئے۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں اب تک کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں […]

ٹھٹھہ(پی پی آئی)کراچی ٹھٹھہ قومی شاہرہ پر سلطان آباد کے قریب سمندر میں شکار کے لئے جانے والے ماہی گیروں کی پک اپ ٹائر برسٹ ہونے کے باعث الٹ گئی  جس سے پک اپ میں سوار17  ماہی گیر زخمی ہوگئے،ایدھی ٹرسٹ کے مطابق14 زخمیوں کو سول اسپتال ٹھٹھہ اور تین […]

زیارت (پی پی آئی) بلوچستان کے علاقے زیارت میں بدھ کے روز لیویز فورس زیارت کا رسالدار کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ لیویز کے مطابق رسالدار لیویز فورس، زیارت کو زیارت میں اپنے گھر پر بجلی کا شدید جھٹکا لگا۔ لاش کو سول اسپتال زیارت منتقل کیا گیا اور […]

لاہور(پی پی آئی)وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے پنجاب بھر میں ایک ہفتے میں تجاوزات ختم کرنے کا ہدف دے دیا ہے اور ڈپٹی کمشنرز کے لئے کرپشن کے خلاف کریک ڈاؤن اوربہتر سسٹم ڈیزائن کرنے کا ٹارگٹ مقرر کر دیا۔ وزیر اعلیٰ مریم نوازشریف نے ہر شہر میں سرکاری […]

لاہور(پی پی آئی)  ملک کے بیشتر شہروں میں دھند کے باعث موٹر ویز کو مختلف مقامات سے بند کر دیا گیا۔  ترجمان موٹر وے پولیس سید عمران احمد کے مطابق موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی جبکہ موٹر وے ایم 2 کو لاہور سے ہرن مینار تک دھند کی […]

کوئٹہ (پی پی آئی) بلوچستان میں منفی درجہ حرارت کے باعث سوئی گیس کی کئی  علاقوں کی سپلائی متاثر ہوگئی۔ بلوچستان میں منفی درجہ حرارت کے باعث سوئی سدرن گیس (ایس ایس جی سی) کی کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف علاقوں میں گیس کی سپلائی متاثر ہوگئی،ایس ایس جی سی […]

اسلام آباد(پی پی آئی) محکمہ موسمیات نے اسلام آباد اور گردونواح میں موسم سرد اور مطلع جزوی ابر ا?لود رہنے کی پیشگوئی کردی۔محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ دو تین روز تک موسم خشک اور سرد رہے گا،محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش کا فی الحال کوئی امکان نہیں ہے۔لاہور […]

سکھر(پی پی آئی) وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سکھر میں ا سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس  C-ARTS کے نئے یونٹ کا افتتاح کردیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ  سپیشل ایجوکیشن کمپلیکس پہنچے جہاں سپیشل طلباء   و طالبات نے وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا استقبال […]

کراچی(پی پی آئی) محکمہ موسمیات نے کراچی سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں منگل کو مزید سردی نیزپہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر شہروں میں آج بھی شدید سردی کا امکان ہے جبکہ پہاڑوں پر برفباری اور مطلع جزوی ابر […]

کوئٹہ (پی پی آئی) بلوچستان بھر میں سات روزہ انسداد پولیو مہم 16 دسمبر کی بجائے 17 دسمبر سے شروع ہو گی۔ اتوار کو ایمرجنسی آپریشن سنٹر بلوچستان کی جانب سے جاری بیان کے مطابق انسداد پولیو مہم کا آغاز دسمبر کو ہونا تھا۔ 16 (پیر) کو ایک دن کے […]