زیارت (پی پی آئی) بلوچستان کے علاقے زیارت میں بدھ کے روز لیویز فورس زیارت کا رسالدار کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ لیویز کے مطابق رسالدار لیویز فورس، زیارت کو زیارت میں اپنے گھر پر بجلی کا شدید جھٹکا لگا۔ لاش کو سول اسپتال زیارت منتقل کیا گیا اور بعد ازاں ورثاکے حوالے کر دیا گیا۔
Wed Dec 18 , 2024
اسلام آباد(پی پی آئی)قومی اسمبلی کوبدھ کے روز بتایا گیا کہ حکومت نے ڈیجیٹل مواقع کے لئے آئی ٹی صنعت کی مکمل حمایت کا عزم کررکھا ہے انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی مواصلات کی وزیر مملکت شزا فاطمہ خواجہ نے وقفہ سوالات کے دوران ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اوسط انٹر نیٹ سپیڈ میں اٹھائیس فیصد بہتری آگئی ہے […]